Details

Grievances


Your Name
Bilawal
Enter Your CNIC NO
5510289190383
Date
12/23/2019 12:00:00 AM
Email Address
bilawalbugti007@gmail.com
Mobile Number
03055422647
Subject
Closed School
Message
گورنمنٹ ہائی سکول باوانی پٹی کلچاس تحصیل پھیلاوغ ضلع ڈیرہ بگٹی سر اس سکول میں نہ تو اساتذہ ہیں اور نہ ہی کوئی طالب علم۔ پچھلے دس سالوں سے اس سکول کے اساتذہ گھر بیٹھ کر تنخواہیں لے رہے ہیں، سکول کا چکر تب لگاتے ہیں جب کوئی آفیسر دورے پر آتا ہو۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان سب اساتذہ کی حاضریاں بھی لگ رہی ہیں۔ میں خود جب 2006 ,2007, میں اس سکول کا طالب علم تھا، آٹھویں تک میں نے وہاں پڑھا اور کبھی امتحان نہیں دیتے تھے وہاں بس کتاب ختم تو اگلی کلاس میں بٹھا دیا جاتا تھا۔ اس وقت سکول کی بلڈنگ نہیں تھی ہم باہر کیکر کے درخت کے چھاؤں میں بیٹھ کر پڑھتے تھے۔ مجبوراً میں راولپنڈی گیا پڑھنے۔ 2016 میں غالباً اس کی بلڈنگ کی منظوری ہوئ تھی اور جس نے ٹھیکہ لیا تھا اس نے آدھی بلڈنگ کھڑی کی اور باقی پیسے ہضم کیے۔ میری حکام بالا سے گزارش ہے کہ کسی اس سکول کا اچانک دورہ کریں آپ کو میری سب باتیں سچی نظر آئیں گی۔ آگے آپ کی مرضی اگر تعلیم نہیں ملے گی تو پہاڑی لوگ پہاڑوں کو پسند کرتے ہیں۔
Action Taken
Irrelevant Complaint

Back to List